قرآن کریم کی تلاوت پر جدید میڈیکل ریسرچ !
امریکا کے ہارورڈ میڈیکل سکول کے مشہور معروف ہارٹ سپیشلسٹ ( ماہر امراض قلب ) ڈاکٹر پروفیسر ہربرٹ بلسن نے بوسٹن سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی کانفرنس میں یہ انکشاف کر کے سب کو حیرت زدہ کر دیا کہ دل کا کوئی بھی مریض ہر صبح اور شام بیس منٹ اللہ تعالی کا ذکر کرے تو وہ مرض میں یقینا آفاقہ محسوس کرے گا ۔
پروفیسر ہربرٹ نے اپنی طویل رپورٹ میں کہا کہ مسلمان جو ہرصبح تلاوت قرآن کرتے ہیں ۔ اس سے ذہنی سکون ملتا ہے ۔ اعصابی تناؤ ختم ہوجاتا ہے ۔ روحانی قوتیں بیدار ہو کر دل کو ناگوار بو جھ سے نجات دلا دیتی ہیں ۔
پروفیسر ہربرٹ اس امریکا کا رہنے والا ہے جس نے اسلام کی بیخ کنی اور رسوائی کو اپنا سرکاری اور غیر سرکاری مشن بنا رکھا ہے اس امریکا کا ایک صف اول کا ڈاکٹر تو ذکر الہی اور تلاوت قرآن کے روحانی اثرات اور ان کے فوائد بتارہا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ اس ڈاکٹر نے یہ بات ویسے ہی نہیں کہ دی تھی بلکہ یہ اس کے دس سال حقیقی تجربات اور مشاہدات کا حاصل
No comments:
Post a Comment