اگر کسی عورت کا دودھ کم ہو تو سورة حجر زعفران سے لکھ کر اسے پالا دی جائے تو ان کا دودھ بہت ہوجائے گا ۔
( 2 ) اگر کوئی اس سورة کوزعفران سے لکھ کر اپنی جیب میں رکھے تو اس کے پاس بہت مال آئے گا اور خرید وفروخت میں کوئی اس سے ناراض نہ ہوگا لوگ اس کے معاملات سے خوش ہوں گے۔
No comments:
Post a Comment