سانپ, بچھو اور دوسرے موذی جانوروں کو بھگانے کا لاجواب نسخہ
( 1 ) رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا ارشاد ہے جو سوره فرقان پڑھتا ہے وہ بغير حساب کے بہشت میں داخل ہوگیا ۔ (2 ) جو شخص اس سورة کو تین بار لکھ کر اپنے گلے میں
ڈال لے پھر وہاں جائے جہاں سانپ یا اور کوئی موذی جانور ہوں تو وہ اسے کوئی تکلیف نہ پہنچا سکیں گے ۔ بلکہ وہ موذی جانور وہ جگہ چھوڑ کر چلے جائیں گے ۔


No comments:
Post a Comment