بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ
الرَّحِيْـمِ
قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ |
کہہ دو وہ
اللہ ایک ہے۔ |
اَللَّـهُ
الصَّمَدُ |
اللہ بے نیاز
ہے۔ |
لَمْ يَلِدْ
وَلَمْ يُوْلَدْ |
نہ اس کی
کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ |
وَلَمْ يَكُنْ
لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ |
اور اس کے
برابر کا کوئی نہیں ہے۔ |
|
جو آدمی اس سورۃ کو اخلاص کے ساتھ پڑھےاللہ تعالیٰ اس پر جہنم کی آگ حرام کردیتے ہیں
۔ .جو آدی قبرستان کے قریب سے گزرتے ہوۓ گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر اس کا ثواب اس قبرستان کے مردوں کو کرے تو اس قبرستان کے مردوں کی تعداد کے برابر ثواب ملتا ہے۔
اپنے دل میں اخلاص پیدا کرنے کیلئے سورہ اخلاص کو پڑھنا اور اس میں غور کر مفید ہے۔
سورہ اخلاص ثواب میں تہائی قرآن کے برابر ہے۔
کہ تفسیر ابن کثیر ۱۳۷۲ ) ۔
صبح وشام پڑھے شرک اور فساد اعتقاد سے محفوظ ر ہے۔
جو شخص ہمیشہ اس کو پڑھا کرے ہر قسم کی خیر حاصل ہو اور ہر قسم کے شر سے محفوظ ر ہے اور جو بھوک میں پڑھے تو سیر ہو جاۓ اور جو پیاس میں پڑھے سیراب ہو جاۓ۔
اگر خرگوش کی جھلی پر لکھ کر اپنے پاس رکھے کوئی انسان اور جن اور موذی جانور اس کے پاس نہ آۓ۔
سورۃ اخلاص کے کل حروف 51 ہیں۔قرآن وحدیث کی رو سے ایک دفعہ پڑھنے پر 10 نیکیوں کا وعدہ ھے۔
ایک دفعہ پڑھنے پر 15300 نیکیاں ہیں۔
No comments:
Post a Comment