Islamic Education

Sunday, November 8, 2020

How to create a Gmail ID . Learn

 السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے, دوستو آج ہم آپ کو سکھائیں گے کہ جی میل اکاؤنٹ کیسے بنایا جاتا ہے. سب سے پہلے آپ نے گوگل بروزر کو اوپن کرنا ہے اور آپ نے سرچ کرنا ہے. کریٹ اکاؤنٹ. انٹر کیا. 

How to create a Gmail ID . Learn
How to create a Gmail ID .n

ہمارے سامنے دوست ایک پیج اوپن ہو گیا. 

How to create a Gmail ID . Learn


سب سے اوپر فرسٹ لائن پہ لکھا ہوا ہے کریٹ یور گوگل اکاؤنٹ ہم اس کے اوپر کلک کریں گے. تو ہمارے سامنے ایک اورپیج اوپن ہوگا.


 

اب ہم اس پیج کو فل کریں گے اور اپنا جی میل اکاؤنٹ بنائیں گے. سب سے پہلے فرسٹ نیم جیسے میرا نام ہےطاہر احمد تو میں لکھوں گا طاہر اور لاسٹ نیم پہ میں لکھوں گا احمد سیکنڈ پہ ہے دوستوں چوز یو آر یوزر نیم. یعنی کہ یہ وہ نیم ہے جس نام سے ہم اپنی جی میل بنائیں گے. طاہراحمد انٹر کیا گوگل ہمیں کہہ رہا ہے کہ اس نام سے پہلے آلریڈی بنی ہوئی ہے. اب ہم اپنے نام کے سامنے کوئی ایسے لفظ لگائیں گے کہ ہماری جی میل آئی ڈی بن جائے. ہم لگاتے ہیں پاک. یہ بھی دوستو آلریڈی پہلے سے بنی ہوئی ہے. کیوں نہ ہم طاہربھٹی لگا لیں. جی ہاں دوستوں گوگل کہہ رہا ہے کہ آئی ڈی بن سکتی ہے. تو اب ہم لکھیں گے اپنا پاسورڈ .  جتنا سٹرانگ پاسورڈ ہوگا آپ کی آئی ڈی ہیک نہیں ہو پائے گی. ہم اپنا کوئی بھی پاسورڈ لگاتے ہیں. دوستوں گوگل کہہ رہا ہے کہ یہ پاسورڈ کافی سٹرانگ ہے. تو اب ہمیں یہ پاسور کنفرم کرنا ہے. اس کے بعد دوستو آپ کی ڈیٹ آف برتھ. فار ایگزامپل جنوری فرسٹ انیس سو نوے تو اس کے بعد دوستو جینڈر میل/ فی میل  آپ لکھیں گے دوستو اس کے بعد اپنا موبائل نمبر جس کے ذریعے آپ ویریفیکیشن کریں گے. لفٹ سائیڈ پہ کنٹری دیے گئے ہیں جس کنٹری میں بھی دوستوں آپ رہ رہے ہیں وہ آپ نے کنٹری سلیکٹ کرنا ہے. اور اپناکنٹری سلیکٹ کریں اور next پر کلک کر دیں۔


اب ہمارے سامنے یہ پیج آ جاے گا i agree پر کلک کر دیں ۔ لو دوستو ہمارا Gmail اکاونٹ بن گیا۔

امید ھے کہ آپ کو مکمل سمجھ آ گئی ھو گی۔ اگر مزید کوئی سوال آپ کے ذہن میں ھو تو comment کر سکتے ہیں اور ہمارے بلاگ کو subscribe ضرور کر دیں۔ شکریہ

No comments:

Post a Comment