Islamic Education

Sunday, April 25, 2021

What is Pi Network?

 

آپ لوگوں نے اکثر دیکھا ھو گا کہ facebook , whatsapp پر اور دیگر سوشل میڈیا networks پر اِدھر ادھر ہر جگہ سے آپ کو یہی messages مل رھے ہیں کہ یہ زندگی بدل دینے والا موقعہ ھے۔


 

"پائی نیٹ ورک کی app کو فوراً dowmload کریں۔آپ روزانہ کی بنیاد پر پانچ سو ڈالر تک کما سکتے ہیں۔ جس طرح Bitcoin کو لوگوں نے نظر نداز کیا اور آج پچھتا رھے ہیں. اسی طرح Pi Network بھی ایک کرپٹو کرنسی ھے۔ ابھی تک یہ مارکیٹ میں لاونچ نہی ہوئی اور نہ ہی اس کی قیمت کا کوئی اندازہ لگایا جا سکتا ھے۔ وغیرہ وغیرہ"

ابھی تک یہ بھی معلوم نہیں ھے کہ یہ کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں لاونچ ہوتی بھی ھے کہ نہیں اور نہ ہی اس کی قیمت کے متعلق کچھ بتایا گیا ھے۔ انہوں نے 2019 میں یہ کہا تھا کہ ہم یہ کرنسی لاونچ کر رھے ہیں۔ لیکن ابھی تک 2021 میں بھی یہ لاونچ نہیں ھوئی۔ لوگ message میں یہ لکھ رھے ہیں کہ آپ ایک دن میں 500 ڈالر تک کما سکتے ہیں ہمارے پاس سنہری موقع ھے یہ مت گنوائیں۔ Pi ایپ فری میں download  کرنی ھے اور 24 گھنٹے میں ایک دفعہ open کر کے مائننگ بٹن دبانا ھے۔ ہم کونسا خرجہ کر رھے ہیں۔ اس میں کسی کا کیا جاتا ھے۔

لیکن ایک چیز جو بہت اہم ھے اور وہ ھے آپ کا ڈیٹا۔ آپ کے ڈیٹا کی کیا اہمیت ھے یہ آپ لوگوں کو بھی اندازہ نہیں۔ یہ App آپ کے mobile میں آنے کے بعد آپ لوگوں کی کس کس information اور details کو captured کرے گی آپ لوگوں کو بھی پتہ نہیں۔ ہم لوگ terms and conditions کو بھی بغیر پڑھے done کر دیتے ہیں۔

بھائی! اس طرح کی کسی بھی app کو ہم download کریں گے تو ہمارا ڈیٹا لیک ھو سکتا ھے۔ وہ store کریں گے کہ آپ کون کون سی apps استعمال کر رھے ہیں وہاں آپ کا کیا ڈیٹا موجود ھے۔ آپ کے موبائیل کے کیمرہ اور گیلری کی access لی جاتی ھے۔ اس طرح کی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔

  آپ یہ مت سوچیں کہ میں آپ کو منع کر رہا ہوں ایسا نہیں ہے میں اس کے بارے میں آپ کو کچھ تفصیلات بھی دیتا ہوں اگر آپ واقعی پائی یا ایسی کوئی دوسری ایپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو کوئی ایسا موبائل استعمال کریں جس میں آپ کا کوئی ڈیٹا وغیرہ نہ ہو یعنی فالتو قسم کا یا فارغ موبائل 

یہ پائی نیٹ ورک کیا ہے نیٹ ورک پر آپ نے ارننگ کیسے کرنی ہے۔

پائی نیٹ ورک فری ارننگ پلیٹ فارم ہے اس پر آپ کو پائی نیٹ ورک کوئین فری مل رہے ہیں ابھی آپ کو ٹائم ملا ہے آپ جتنے کوئین اکٹھے کر لیں گے آپ کا فائدہ ہے۔ ایسا نیٹ ورک والوں کا کہنا ھے۔  

 ایپ کو آپ گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ آپ اپنے فیس بک اکاؤنٹ یا موبائل نمبر سے اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ۔اس میں ارننگ کرنا بہت ہی آسان ہے اس میں مائننگ کا ایک بٹن دیا گیا ہے۔ آپ نے 24 گھنٹوں میں ایک دفعہ اس بٹن کو دبانا ہے اور آپ کی مائننگ شروع ہو جائے گی ۔ اس کے بعد اگر آپ کا موبائل انٹرنیٹ سے منسلک نہیں رہتا یا بند بھی ہو جاتا ہے تو آپ کی مائننگ 24 گھنٹوں کے لئے جاری رہے گی ۔ لیکن چوبیس گھنٹوں کے بعد آپ نے ایک دفعہ دوبارہ اس ایپ کو اوپن کرنا ہے اور مائننگ سٹارٹ کرنی ہے ۔

اگر آپ گوگل میں چیک کریں کہ ایک پائی کی پاکستان میں ابھی کتنی قیمت ہے ۔پاکستان میں ابھی تین روپے کے برابر ہے ۔لیکن اس کا ریٹ آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے . یہ ایک کرپٹو کرنسی ہے. کرپٹو کرنسی کیا ہوتی ہے. جیسے بٹ کوئین ایک کرپٹو کرنسی ہے. اگر آپ بٹ کوئن کے متعلق جانتے ہیں نہیں تو میں آپ کو بتاتا ہوں کہ سن دو ہزار چھ سات میں بٹ کوائن لاونچ ہوا اس وقت اس کی بھی اتنی قیمت تھی یعنی 2/3 روپے لیکن ابھی آپ چیک کریں کہ ایک بٹ کوئن پاکستانی 60 لاکھ روپے کے برابر ہے۔

اگر آپ پائی نیٹ ورک استعمال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے  minepi.com/tahirshaheenbhatti گئے لنک پر کلک کرکے پائی ایپ ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

اپنا اکاؤنٹ بنائے آپ اس میں فیس بک یا موبائل نمبر سے اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ اپنا موبائل نمبر ہی استعمال کیجیے۔ اکاؤنٹ بناتے وقت آپ کو آپ کا نام موبائل نمبر اور ایک انویٹیشن کوڈ بھی درج کرنا ھوگا۔ tahirshaheenbhatti انویٹیشن کوڈ نیچے درج کر دیا گیا ںہے ۔ اس کو کاپی کرکے پیسٹ کر دیں

No comments:

Post a Comment