عورت جب بچے کی پیدائش کے مراحل میں ہوتی ہے تو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جس عورت پر بچے کی ولادت مشکل ہو جاۓ اس کو درج ذیل کلمات اور آیتیں کسی کاغذ پر لکھ کر گھول کر پلائی جائیں۔ ان شاءاللہ بچے کی پیدائش میں رب العالمین آسانیاں پیدا فرمائے گا۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ سُبْحٰنَ اللّٰہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوٓاْ إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَىٰهَا كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ ۚ بَلَاغٌ ۚ فَهَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَاسِقُونَ.

No comments:
Post a Comment