انسانیت کیلئے آب حیات
قرآن مجید انسانوں کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لانے والی کتاب ھے۔ بھٹکے ہووں کو سیدھا راستہ دکھانے والی کتاب قعرمذلت میں پڑے ہووں کو اوج ثریا تک پہنچانے والی کتاب اور اللہ سے بچھڑے ہوؤں کواللہ سے ملانے والی کتاب ہے ۔ قرآن مجید انسانیت کیلئے منشور حیات ہے انسانیت کیلئے دستور حیات ہے انسانیت کیلئے ضابطہ حیات ہے بلکہ پوری انسانیت کیلئے آب حیات ہے ۔ اللہ رب العزت کا کلام ھے۔


No comments:
Post a Comment